نواز شریف کو 70 ھزار ووٹ سے یاسمین راشد نے ھرایا
*بلاول بھٹو زرداری کو 50 ہزار ووٹ سے راشد سومرو نے ھرایا*
*مریم نواز کو 17 ہزار ووٹ سے میاں عباد فاروق نے ھرایا*
*خواجہ آصف کو 60 ہزار ووٹ سے ریحانہ ڈار نے ھرایا*
*امیر مقام کو 14 ہزار ووٹ سے سید فرین نے ھرایا*
*آمر ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کو 50 ہزار ووٹ سے شوکت بسرا نے ھرایا*
*طارق فضل چودھری کو 47 ہزار ووٹ سے شعیب شاہین نے ھرایا*
*عون چودھری کو 50 ہزار ووٹ سے سلمان اکرم راجہ نے ھرایا*
*علیم خان کو 40 ھزار ووٹ سے سیمابیہ طاھر نے ھرایا*
*مصطفیٰ کمال کو 1لاکھ ووٹ سے دوا خان نے ھرایا پی ڈی ایم کے ہر امیدوار کو ہزاروں ووٹوں سے ہارنے کے باوجود اسٹبلشمنٹ نے اسمبلیوں میں پہنچا دئیے آخر کب تک*
*آؤ کس کس کا نام لیں کوئ ایک تو جیتا ہوا دیکھادیں پھر کھتے ہیں اسٹیبلشمنٹ محب وطن ھے ذاتی گناہ پر کبھی قومی سطح کا عذاب قوموں پر نہیں آیا عذاب جب بھی آتے ہیں اجتماعی گناہوں نا انصافی ظلم و جبر پر آتے ہیں کیا یہ تمام لوگوں اسمبلیوں میں جھوٹے حلف اٹھا کر نہیں بیٹھے ہیں کیا اس ملک پر خدا کا عذاب مسلط نہیں ہوگا*
*یہ لوگ ہمیں آئین قانون کی پاسداری سکھائیں گے*


0 Comments