جرگہ ناکام!!!!
ایک فریق نے جرگے سے راہ فرار اختیار کرلی، دستخط کرنے سے انکار!
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں حکومت نے فیصلہ کیا کہ کرم سے بنکرز کا خاتمہ ہوگا اور ہر قسم کا بھاری جنگی اسلحہ جمع کیا جائے گا،جرگہ ہوا اور جرگے سے ایک فریق نے ناصرف راہ فرار اختیار کی بلکہ مختلف قسم کے حیلے بہانے تراش کر جرگہ کو متنازع بنانے کے لئیے مختلف قسم کی شرائط رکھیں، جب وہ شرائط ماننے پر بھی دوسرا فریق اور حکومت تیار ہوئے تو سیدھا انکار کرکے بھاگ کھڑے ہوئے۔۔۔
اب جب حکومت نے فیصلہ کیا کہ کوئ مانے یا نامانے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے پر ہر حال میں عملدرآمد کرانا ہے تو ساجد طوری،علی فرہادی،تجمل حسین آغا سمیت جتنے بھی کرتادھرتا ہیں انہوں نے دھرنا بٹھا دیا۔۔۔۔۔
میں یہ خبر آپکو اس لئیے دے رہا کہ کوئ بھی سیاستدان،ولاگر، قلمکار،صحافی یا ایکٹوسٹ اس دھرنے کی حمایت میں بولتا یا لکھتا ہے تو آپ نے اس سے ایک ہی سوال پوچھنا ہیکہ جرگے سے بھاگے کیوں؟
جب جرگہ کو مکمل اختیار دیا تو فیصلے پر دستخط کیوں نہیں کئیے؟
دوسرا ریاست جب بلا امتیاز و بلاتفریق آپریشن کے لئیے تیار ہے تو آپکو کیا تکلیف ہے؟
ایک طرف شام سے بھاگ کر جاتے جاتے بشار اسرائیل کو سب دے گیا اور ہنوز ایران کے ذریعے روس سے بیٹھ کر روزانہ کی بنیاد پر نیٹو یاہو کی مخبریاں کررہا تو دوسری طرف ایرانین فنڈڈ کالعدم زینبیون وغیرہ پاڑہ چنار میں 40 سال سے قتل و غارتگری کا بازار گرم رکھنے والے بھی آج ناصرف جرگہ اور ایپکس کمیٹی کے فیصلے سے بھاگے بلکہ اب پاکستان بھر کا امن و امان تہہ و تیغ کرنے کے لئیے دھرنوں کا پلان بنا رہے ہیں۔۔۔۔
اللہ تعالی نے جتنا ایکسپوز انہیں اب کی بار کیا تاریخ میں نہیں ہوئے،
معاہدوں اور میدانوں سے بھاگنے والے وعدہ شکن،گھروں میں سوئے ہوئے لوگوں پر شب خون مارنے والے ڈریکولے،مہمان کو گھر بلاکر غداری کرنے والے مہمان فروش اور زندہ لوگوں کو زمین کے نیچے سالوں زندہ درگور کرنے والے گورکنوں کا مکروہ اور گھناؤنا چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے آچکا ہے
کراچی تا خیبر سوال ایک ہی ہیکہ "بھاگے کیوں؟"


.jpg)



0 Comments