Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

PARA CHANAR PER ANCHOR PERSON HAMIR MIR SAHAB KA TAJZIYA

پارہ چنار کا مسئلہ


(حامد میر کی وال سے)


مقبل صدہ بوشہرہ اور بگن پر ستو پی کر سوئے ہوئے لوگوں کا ضمیر اچانک سےجاگ اٹھا، بوشہرہ اور صدہ تین تین مہینے محاصرے میں رہے،

سینکڑوں گھر جلائے گئے،ہزاروں انسان بے گھر ہوئے، ڈاکٹر طلا کی ڈاکٹر بیٹی سمیت اہلخانہ اغواء ہوئے، انکی جلی لاش کی دانتوں کی باقیات سے DNA ٹیسٹ کے ذریعے شناخت ہوئ ،

ایک بوڑھے بزرگ کا سر کاٹ کر آرمی چیک پوسٹ پر رکھا گیا اس سب کی کسی کو کانوں کان خبر تک نا ہوئ،نا میڈیا کو توفیق ہوئ اور نا ہی کسی انٹل ایکچول کا درد بھرا پیغام جاری ہوا

جوں ہی دو عراق پلٹ زینبیون کے دہشتگرد مارے گئے(گوکہ انہیں بھی قانون کے حوالے کرنا چاہئیے تھا)تو فورا سے سارے بڑے اکاؤنٹس اور ایکٹوسٹس حرکت میں آگئے، کراچی تا گلگت دھرنے بیٹھ گئے،طاقت کے استعمال کی دھمکیاں، میڈیا پر ٹکرز،سیاستدانوں سے لیکر دانشوروں اور نام نہاد خیراتی اداروں کے نوٹنکیوں کی دہائیاں،

چند دن قبل بگن کے غلطی سے دوسرے گاؤں میں داخل ہوئے ایک نوجوان کی ویڈیو موجود ہے جسے صرف اسکی شناخت کی وجہ سے گولیوں سے بھون کر اس جرم میں مارا گیا کہ وہ اہلسنت ہے، اسکی آخری سانسیں نکل رہیں تھیں اور یہ لٹیرے درندے جیب سے نقدی نکال رہے تھے، اسکے بعد یاعلی کے نعرے مارتے ہوئے اس نوجوان کی لاش کو گاڑی کیساتھ باندھ کر سربازار گھسیٹا گیا!!!

ویڈیو موجود ہے وائرل ہوئ لیکن مجال ہے جو کسی ایک بھی انسان کے بچے کو توفیق ہوئ ہو کہ اس پر ردعمل دے!

میرا سوال یہ ہیکہ کیا وہ انسان یا مسلمان کا بچہ نہیں تھا؟

79 دنوں سے جو اہلسنت خوراک و ادویات سے محروم ہیں کیا وہ انسان پاکستانی یا مسلمان نہیں؟

یہ ساری غیرت اور ضمیرصرف ایک مخصوص طبقے کے لئیے ہی کیوں جاگتے؟

آج پاکستان نے افغانستان پر حملہ کیا ،لیکن پاکستان اپرکرم میں زینبیون کے ٹھکانوں پر حملہ کیوں نہیں کررہا؟

جب ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں طے ہوچکا کہ بھاری جنگی اسلحہ جمع کرنا ہے تو پھر کیوں انکار کیا جارہا؟

جب جرگے میں طے ہوگیا کہ کرم کو اسلحہ سے پاک کیا جائے تو کون ہے جو جرگے کے فیصلے سے بھاگا؟

جب انٹیلی جنس موجود ہیکہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد بھاری اسلحہ کیساتھ موومنٹ کرتے تو انہیں کیوں ٹارگٹ نہیں کیا جاتا؟

پورے سسٹم کے اندر سے انہیں مدد مل رہی،اور تو اور PTV کے ایک کرتا دھرتا نے3 سال پہلے کہا تھا کہ میں نے اتنے لوگ اپنی کمیونٹی کے بھرتی کردیئے ہیں کہ اگلے 25 سال تک پی ٹی وی ہمارا ہے۔۔۔۔

مزے کی بات یہ کہ اس شخص کو نون لیگ کی حکومت میں جب کرپشن اور خواتین کو ہراساں کرنے کی پاداش میں برطرف کیا گیا تو اسکی واپسی کی پرچی اسی کی کمیونٹی کے ایک طاقتور وزیر کی تھی!

آج کراچی تا گلگت دھرنے بٹھانے والوں سے صرف ایک سوال ہیکہ KP میں تو MWM کی اپنی حکومت ہے راجہ ناصر عباس نے جو کرنا ہے راولپنڈی اپنے علاقے کھنہ پل میں کریں، KPK میں آپکی اتحادی حکومت ہے وہاں جاکر کریں،سندھ اور پنجاب کا کیا قصور؟؟؟

ان مردار خور گدھوں کو لاشوں کی ضرورت تھی جو خدا خدا کرکے پوری ہوگئ اب ان دو لاشوں پر یہ کھیلیں گے اور پوری قوم انکے ساتھ مل کر سینہ کوبی کریگی!

مسئلہ یہ ہیکہ اہلسنت اپنی شناخت مسلک یا مذہب کی وجہ سے مارا جائے تو اس پر سب منافق دم سادھے بیٹھے رہتے لیکن جوں ہی کسی دہشتگرد کو ردعمل میں رنگے ہاتھوں پکڑ کر انجام تک پہنچایا جائے تو سب کا انسانیت والا کیڑا جاگ جاتا!

یوسف بھائ نے مختصرا تمام واقعات کا احاطہ کیا دیکھئے اور سوچئیے کہ چل کیا رہا اور دکھایا کیا جارہا؟؟؟؟(آفتاب نذیر)

Post a Comment

0 Comments